اڈیشا، بھارت میں واقع مشہور برق ساز بند From Wikipedia, the free encyclopedia
ہیرا کد ڈیم (ہیراکود باندھ؛ انگریزی: Hirakud Dam) بھارت کی ریاست اڈیشا میں سمبلپور سے تقریباً 15 کلومیٹر (49,213 فٹ) دریائے مہاندی کے پار بنایا گیا بند ہے۔ یہ دنیا کا سب سے لمبا مٹی کا ڈیم ہے۔ ڈیم کے پیچھے ایک جھیل، ہیرا کڈ ریزروائر، 55 کلومیٹر (180,000 فٹ) لمبی ہے۔ یہ ہندوستان کی آزادی کے بعد شروع ہونے والے پہلے بڑے کثیر مقصدی دریائی وادی منصوبوں میں سے ایک ہے۔
ہیرا کد ڈیم کے دروازے | |
باضابطہ نام | ہیرا کد ڈیم |
---|---|
مقام | سمبلپور، اڈیشا سے 16.5 کلومیٹر |
تعمیر کا آغاز | 1947 |
تاریخ افتتاح | 1957 |
تعمیری اخراجات | 1953ء میں 1.01 بلین روپے |
ڈیم اور سپل وے | |
قسم ڈیم | جامع ڈیم اور ذخائر |
تقید | دریائے مہاندی |
بلندی | 60.96 میٹر (200 فٹ) |
لمبائی | 4.8 کلومیٹر (3 میل) (مرکزی حصہ) 25.8 کلومیٹر (16 میل) (مکمل ڈیم) |
آب گُزر | 64 سلائس گیٹس، 34 کرسٹ گیٹس |
آب گُزر گنجائش | 42,450 مکعب میٹر فی سیکنڈ (1,499,000 فٹ مکعب/سیکنڈ) |
ذخیرہ آب | |
کل گنجائش | 5,896,000,000 میٹر3 (4,779,965 acre·ft) (یا) 205.56 ہزار ملین مکعب فٹ (مؤثر) |
طاس کا رقبہ | 83,400 کلومیٹر2 (32,201 مربع میل) |
بجلی گھر | |
ٹربائن | پاور ہاؤس I (برلا): 2 x 49.5 میگا واٹ، 3 x 37.5 میگا واٹ، 2 x 32 میگا واٹ کپلان قسم پاؤر ہاؤس II (چپلیما): 3 x 24 میگا واٹ[1] |
Installed capacity | 347.5 واٹ[1] |
اگست 2022ء میں اسے رامسر سائٹ قرار دیا گیا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.