ہڈیری جھیل
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہڈیری جھیل یا ہڈیرو جھیل ضلع ٹھٹہ، صوبہ سندھ، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ٹھٹہ شہر کے شمال مغرب میں 14 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات ہڈیرو جھیل Hadero Lake, محل وقوع ...
ہڈیرو جھیل Hadero Lake | |
---|---|
محل وقوع | ضلع ٹھٹہ، سندھ |
جغرافیائی متناسق | 24°49′42″N 67°51′37″E |
نکاسی طاس ممالک | پاکستان |
بند کریں
ہڈیری جھیل بے شمار پرندوں کا مسکن ہے اور اس کو پرندوں کے لیے محفوظ قرار دے دیا گیا ہے۔ سردیوں میں یہاں سائیبریا سے بھی مہاجر پرندے سردیاں گزارنے آتے ہیں۔