From Wikipedia, the free encyclopedia
انٹوائین ہنری بیکرویل(15 دسمبر ،1852ء – 25 اگست ،1908ء) ایک طبیعیات دان اور نوبل انعام جیتنے والے سائنس دان تھے انھوں نے یہ انعام 1903ء میں میری کیوری اور پیری کیوری کے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ اشعاعی تنزل کی دریافت تھی۔اشعاعی تنزل کی عالمی اکای بھی ان کے نام پر یعنی بیکرویل رکھی گئی۔
ہنری بیکرویل | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Antoine Henri Becquerel) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Antoine Henri Becquerel) |
پیدائش | 15 دسمبر 1852ء [1][2][3][4][5][6][7] پیرس [8][9] |
وفات | 25 اگست 1908ء (56 سال)[1][3][4][5][6][7][10] |
شہریت | فرانس [11] |
مذہب | Roman Catholic |
رکن | رائل سوسائٹی ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی |
مناصب | |
صدر | |
آغاز منصب 1897 | |
صدر [12] (210 ) | |
برسر عہدہ 1 جنوری 1908 – 29 جون 1908 | |
در | فرانسیسی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Conservatoire des Arts et Metiers École Polytechnique Muséum National d'Histoire Naturelle |
مادر علمی | لائیسی لوئیس لی گرینڈ پولی ٹیکنک اسکول (1872–) ایکولے دیس پونتس پیرس ٹیک (1874–) |
تعلیمی اسناد | بی ایس سی [13] |
ڈاکٹری طلبہ | میری کیوری |
تلمیذ خاص | میری کیوری |
پیشہ | طبیعیات دان [14]، انجینئر ، استاد جامعہ ، جوہری طبیعیات دان ، کیمیادان |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [15] |
شعبۂ عمل | طبیعیات ، کیمیا |
ملازمت | پولی ٹیکنک اسکول ، نیشنل میوزیم آف نیچرل ہسٹری، فرانس ، ایکولے دیس پونتس پیرس ٹیک [13] |
اعزازات | |
ہیلمولٹز میڈل (1906) نوبل انعام برائے طبیعیات (1903)[16][17] تمغا رمفورڈ (1900)[18] لیجن آف آنر (1882)[19] | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1903)[20] نوبل انعام برائے طبیعیات (1902)[20] نوبل انعام برائے طبیعیات (1901)[20] | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.