زلزلہ کوہ ہندوکش 2015ء
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہندوکش زلزلہ 2015ء 26 اکتوبر 2015ء کو 13:39 (افغانستانی وقت)، 14:09 (پاکستانی وقت، (09:09 یو ٹی سی) پر جنوبی ایشیا میں 7.5 درجے کا زلزلہ تھا[2] جس کے جھٹکے پاکستان،افغانستان اور بھارت کے کئی علاقوں میں محسوس کیے گئے۔[3] اس زلزلے میں سب سے زیادہ پاکستان متاثر ہوا جہاں سرکاری طور پر 200 سے زائد افراد کی جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی، افغانستان میں بھی 70 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔ پاکستان میں اِس زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 8.1 تھی۔
اجمالی معلومات یو ٹی سی وقت, تاریخ * ...
یو ایس جی ایس نقشہ زلزلہ | |
یو ٹی سی وقت | ?? |
---|---|
تاریخ * | 26 اکتوبر 2015ء (2015ء-10-26) 12 محرم الحرام 1437 ہجری |
اصل وقت * | 13:39 (افغانستانی وقت)، 14:09:32 (پاکستانی وقت)، (09:09:32 UTC)[1] |
شدت | 7.5Mw[1] or 8.1 Ms |
گہرائی | 212.5 کلومیٹر (697,000 فٹ)[1] |
مرکز | 36.441°N 70.717°E / 36.441; 70.717[1] افغانستان |
متاثرہ علاقے | |
اموات | 399 بحق، 2,536 کے قریب زخمی |
* فرسودہ | دستاویز دیکھیے. |
بند کریں