![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/90/Asperge_in_bloei_Asparagus_officinalis.jpg/640px-Asperge_in_bloei_Asparagus_officinalis.jpg&w=640&q=50)
ہلیونطب
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہلیونطب (Asparagales)، پودوں کی جماعت سوسیتی (lilliopsida) کا ایک طبقہ (order) ہے۔ اس کے نام کی وجہ یہ ہے کہ اس طبقہ سے ہی ایک مشہور پودا بنام ہلیون (Asparagus) تعلق رکھتا ہے اور اسی سے ہلیونطب (ہلیون + طبقہ سے سابقہ طب) بنا ہے۔ انگریزی میں بھی اس کے نام کی وجہ یہی ہے کہ asparag + طبقے کا سابقہ ales۔
اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف ہلیونطب, اسمیاتی درجہ ...
![]() ہلیونطب | |
---|---|
![]() | |
اسمیاتی درجہ | طبقہ [1][2][3][4] ![]() |
جماعت بندی | |
طبقہ: | ہلیونطب Asparagales |
سائنسی نام | |
Asparagales[1][2][3][4][5] ![]() ![]() | |
| |
![]() ![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں