ہلدی
پودا جو کھانے میں استعمال ہوتا ہے۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
ہلدی (Turmeric) (سائنسی نام: Curcuma longa) ادرک خاندان کا ایک پودا ہے۔[1] یہ جنوب مشرقی ہندوستان کا مقامی پودا ہے۔[2]۔ اس کا اصلی رنگ قدرتی زردی مائل ہوتا ہے اور اس میں زیادہ چمک دمک نہیں ہوتی۔ کی خوبیاں اپنے اندر سموئے ہوئے اس کا استعمال سوزش کم کرنے والی ادویات کے طور پر بھی ہوتا ہے۔ ہلدی میں ایک جزو کرکومن (curcumin) بہت اہم ہے یہ بہت سی اقسام کے کینسر روکنے میں مددگار ہے۔ یہ بڑی آنت، پروسٹیٹ، پھیپڑے، جگر معدے، سینہ، بیضہ دانی اور دماغ کے سرطان، رسولی میں خون کی نئی رگیں بننے کا عمل روک دیتا ہے۔