ہزارہ ڈویژن
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہزارہ ڈویژن پاکستان کا وہ واحد ڈویژن ہے۔ جو کسی مخصوص جگہ کا نام نہیں ہے جیسے ضلع راولپنڈی اور راولپنڈی ڈویژن بھی ہے۔ ہزارہ ڈویژن صوبہ خیبر پختون خوا کا مشہور و معروف ڈویژن ہے۔ ہزارہ مغل قوم سے منسوب یہ علاقہ مختلف اضلاع کو مجموعہ ہے، ہزارہ ڈویژن درج ذیل اضلاع پر مشتمل ہے۔
- اس میں بسنے والی قوموں میں پٹھان(
طاہرخیلی سواتی جدون دلزاک پنی سلمانی ترین اتمانزئی یوسفزئی) مغل، قریشی، تنولی، گجر، اعوان اور دیگر اقوام بھی شامل ہیں ہزارہ کی تحصیل حویلیاں کو ڈرائیوروں کا شہر کہا جاتا ہے حویلیاں کے زیادہ لوگ ٹرانسپورٹ سے وابستہ ہے