![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e0/Howrah_Bridge%252C_Kolkota.jpg/640px-Howrah_Bridge%252C_Kolkota.jpg&w=640&q=50)
ہاوڑہ پل
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہاوڑہ پل مغربی بنگال، بھارت میں دریائے ہوگلی پر واقع ایک پل ہے۔ 1943ء میں تعمیر شدہ اس پل کا اصل نام نیا ہاوڑہ پل (New Howrah Bridge) تھا کیونکہ اسے ہاوڑہ اور کولکاتا کو ملانے والے قدیم پیرک تختہ پل (Pontoon bridge) کی جگہ بنایا گیا تھا۔ 14 جون 1965ء کو اس کا نام تبدیل کر کے نوبل انعام یافتہ ہندوستانی ادیب رابندر ناتھ ٹیگور[10] کے نام پر رابندر سیتو (Rabindra Setu) رکھ دیا گیا، تاہم اسے اب بھی ہاوڑہ پل کے نام سے ہی جانا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات ہاوڑہ پلHowrah Bridge হাওড়া ব্রিজ हावड़ा ब्रिज, سرکاری نام ...
ہاوڑہ پل Howrah Bridge হাওড়া ব্রিজ हावड़ा ब्रिज | |
---|---|
![]() ہاوڑہ پل | |
سرکاری نام | رابندر سیتو |
برائے | 4 لین[1] اسٹرینڈ روڈ،[2]پیدل چلنے والے اور سائیکل |
پار | دریائے ہوگلی |
مقام | ہاوڑہ اور کولکاتا |
دیکھ بھال | کولکاتا پورٹ ٹرسٹ[3] |
نقشہ نویس | Rendel, Palmer and Tritton[4] |
طرز | Suspension type Balanced Cantilever[5] and truss arch[6] |
مواد | سٹیل |
کل لمبائی | 705 میٹر (2,313.0 فٹ)[7][8] |
چوڑائی | 71 فٹ (21.6 میٹر) with two footpaths of 15 فٹ (4.6 میٹر) on either side[5] |
اونچائی | 82 میٹر (269.0 فٹ)[6] |
طویل ترین | 1,500 فٹ (457.2 میٹر)[5][6] |
Vertical clearance | 5.8 میٹر (19.0 فٹ)[5] |
Clearance below | 8.8 میٹر (28.9 فٹ)[5] |
تعمیر کردہ | The Braithwaite Burn and Jessop Construction Company Limited |
آغاز تعمیر | 1936ء (1936ء)[4] |
تعمیر ختم | 1942 (1942)[4] |
افتتاح | 3 Feb 1943؛ 81 سال قبل (3 Feb 1943)[8] |
چنگی | Free both ways |
روزانہ نقل و حمل | 100,000 vehicles and 150,000 pedestrians[9] |
متناسقات | 22.5851°N 88.3469°E / 22.5851; 88.3469 |
بند کریں