From Wikipedia, the free encyclopedia
قومول شہر (انگریزی: Hami City) چین کا ایک پریفیکچر سطح شہر ہے جسے قومول (Kumul) (اویغور: قۇمۇل, Қумул, اویغور لاطینی حروف تہجی: Qumul, اویغور جدید متن: K̡umul?) بھی کہا جاتا ہے۔ 2016ء میں سابقہ ہامی کاؤنٹی سطح شہر کو ہامی پریفیکچر میں ضم کر کے ہامی پریفیکچر سطح شہر کو ییژؤ ضلع (Yizhou District) بنا دیا گیا[1]
哈密市 · قۇمۇل شەھىرى | |
---|---|
کاؤنٹی سطح شہر | |
ملک | People's Republic of China |
علاقہ | سنکیانگ |
پریفیکچر | Hami |
رقبہ | |
• کل | 85,035 کلومیٹر2 (32,832 میل مربع) |
بلندی | 759 میل (2,490 فٹ) |
آبادی | |
• کل | 364,796 |
• کثافت | 4.3/کلومیٹر2 (11/میل مربع) |
منطقۂ وقت | چین میں وقت (UTC+8) |
چین کے رموز ڈاک | 839000 |
ہامی شہر کا رقبہ 85,035 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 364,796 افراد پر مشتمل ہے اور 759 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.