ہاشم تھاچی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہاشم تھاچی ( پیدائش 24 اپریل 1968ء درینچا، کوسووا) کوسووا کے وزیر اعظم، ڈیموکریثک پارٹی آف کوسوو کے صدر اور اردوئے آزادی کوسووا ( کوسووا لبریشن آرمی ) کے سابق سیاسی رہنما ہیں ۔
اجمالی معلومات ہاشم تھاچی, (البانوی میں: Hashim Thaçi) ...
ہاشم تھاچی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(البانوی میں: Hashim Thaçi) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم کوسوو (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 2 اپریل 1999 – 1 فروری 2000 | |||||||
وزیر اعظم کوسوو (5 ) | |||||||
برسر عہدہ 9 جنوری 2008 – 9 دسمبر 2014 | |||||||
صدر کوسوہ (4 ) | |||||||
برسر عہدہ 7 اپریل 2016 – 5 نومبر 2020 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 اپریل 1968ء (56 سال)[1][2][3][4] سربیکا [5] | ||||||
شہریت | کوسووہ یوگوسلاویہ البانیا | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | یونیورسٹی آف پریشتینا جامعہ زیورخ | ||||||
تخصص تعلیم | تاریخ کی سائنس اور فلسفہ ،تاریخ کی سائنس | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر ، فوجی | ||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں