ہاشم آملہ

From Wikipedia, the free encyclopedia

ہاشم آملہ
Remove ads

ہاشم محمد آملہ (پیدائش: 31 مارچ 1983ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1][2] جو دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتے ہیں۔ ہاشم آملہ کا شمار دور جدید کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے۔ خاص کر ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں آملہ کی بلے بازی ریکارڈ ساز ہے۔

اجمالی معلومات ذاتی معلومات, مکمل نام ...
Remove ads

ریکارڈز

ہاشم آملہ ایک روزہ مقابلوں میں سب سے کم اننگز میں 2000, 3000, اور 4000 رن بنانے کا ریکارڈ بنا چکے ہیں۔ اس کے علاوہ اوسطا ً ہر 6 اننگز میں سنچری سکور کی ہے جو تاریخ کے تمام بلے بازوں میں بہترین اوسط ہے۔ اس کے علاوہ وہ جنوبی افریقا کے پہلے مسلمان ٹیسٹ کپتان بھی رہے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads