![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d1/H%2526W_old_logo.svg/langur-640px-H%2526W_old_logo.svg.png&w=640&q=50)
ہارلینڈ اینڈ وولف
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہارلینڈ اینڈ وولف (لاطینی: Harland & Wolff) بیلفاسٹ، شمالی آئرلینڈ میں ایک شپ یارڈ ہے۔ یہ جہاز کی مرمت، تبدیلی اور غیر ملکی تعمیر میں مہارت رکھتا ہے۔ [1] مشہور زمانہ بحرہ جہاز آر ایم ایس ٹائٹینک اسی کمپنی کا بنایا ہوا تھا۔
اجمالی معلومات قسم, تجارت بطور ...
![]() Former logo | |
قسم | Public limited company |
---|---|
تجارت بطور | لندن اسٹاک ایکسچینج: HARL |
صنعت |
|
قیام | |
بانی | Sir Edward James Harland Gustav Wilhelm Wolff |
صدر دفتر | بیلفاسٹ، کاؤنٹی انٹریم شمالی آئرلینڈ |
کلیدی افراد |
|
ملازمین کی تعداد | 401 (2021) |
ویب سائٹ | www.harland-wolff.com |
بند کریں