گیان پیٹھ اعزاز
From Wikipedia, the free encyclopedia
گیان پیٹھ اعزاز حکومتِ ہندوستان کی جانب سے دیا جانے والا سب سے بڑا ادبی انعام۔ یہ انعام ہندوستانی آئین کے آٹھویں شیڈول کے تحت شامل کی گئیں 22 زبانوں کی کسی ایک زبان کے شاعر یا ادیب کو ہر سال دیا جاتا ہے۔ اس انعام کا انعقاد ٹائمز آف انڈیا کے ناشر ساہو جین خاندان کے قائم کردہ بھارتیہ گیان ٹرسٹ نے 1961 میں کیا تھا۔ سن 2014 تک 50 انعامات تفویض ہو ئے ہیں۔ انعام یافتگان میں اردو زبان کے فراق گورکھپوری، گل نغمہ (1969)، قرۃ العین حیدر، آخری شب کے ہم سفر (1989)، علی سردار جعفری، نئی دنیا کو سلام (1997)، اخلاق محمد خان شہریار، اسم اعظم (2008) اور گلزار (2023ء) بھی شامل ہیں۔[1]
یہ مضمون کسی زمرہ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ براہِ کرم اس مضمون کو کسی مناسب زمرہ میں شامل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
اجمالی معلومات عطا برائے, تعاون ...
اعزاز برائے انفرادی ادبی خدمات 1961ء میں قائم شدہ | |
Citation plaque | |
عطا برائے | بھارت کا ادبی اعزاز |
---|---|
تعاون | بھارتیہ گیان پیٹھ |
انعام | ₹11 لاکھ (برابر ہیں ₹Bad rounding hereFormatting error: invalid input when rounding or امریکی $Bad rounding hereFormatting error: invalid input when rounding میں 2018) |
شماریات | |
Total awarded | 63 |
First winner | جی شنکرا کوروپ |
ویب سائٹ | jnanpith |
بند کریں