گولی زبان
ایک قدیم کلٹی زبان / From Wikipedia, the free encyclopedia
گولی زبان (انگریزی: Gaulish) رومی سلطنت سے پہلے اور اس کے دوران میں براعظم یورپ کے کچھ حصوں میں بولی جانے والی ایک قدیم کلٹی زبان تھی۔ کم وسیع معنوں میں، گولی زبان گول علاقہ کے کلٹ کی زبان تھی (اب فرانس، لکسمبرگ، بیلجیم، سوئٹزرلینڈ کے بیشتر حصے، شمالی اطالیہ کے ساتھ ساتھ نیدرلینڈز اور جرمنی کے حصے رائن کے مغربی کنارے)
اجمالی معلومات گولی زبان, علاقہ ...
گولی زبان | |
---|---|
علاقہ | گول علاقہ |
نسلیت | Gauls |
دور | چھٹی صدی قبل مسیح سے چھٹی صدی عیسوی تک |
ہند۔یورپی
| |
Old Italic، یونانی حروف تہجی، لاطینی رسم الخط | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | مختلف: xtg – گولی زبان xga – گلاشی زبان xcg – ?Cisalpine Gaulish xlp – ?Lepontic |
xtg گولی زبان | |
xga گلاشی زبان | |
xcg ?Cisalpine Gaulish | |
xlp ?Lepontic | |
گلوٹولاگ | tran1289 Transalpine–Galatian Celtic[1] |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں