گلیلFrom Wikipedia, the free encyclopedia گلیل یا جلیل (Galilee) (عبرانی: הגליל؛ عربی: الجليل)، اس کو اردو عہد نامہ جدید میں پروٹسٹنٹ "گلیل" لکھتے ہیں اور کاتھولک جلیل،[1] حضرت عیسی علیہ السلام نے اپنی تبلیغ کا زیادہ وقت اسی شہر میں گزارا۔ قوس قزح غار (ایک قدرتی مہراب)، جلیل جلیل یہودی عرب اسکول
گلیل یا جلیل (Galilee) (عبرانی: הגליל؛ عربی: الجليل)، اس کو اردو عہد نامہ جدید میں پروٹسٹنٹ "گلیل" لکھتے ہیں اور کاتھولک جلیل،[1] حضرت عیسی علیہ السلام نے اپنی تبلیغ کا زیادہ وقت اسی شہر میں گزارا۔ قوس قزح غار (ایک قدرتی مہراب)، جلیل جلیل یہودی عرب اسکول