گل رخ بیگم
مغلیہ سلطنت کے بانی ظہیرالدین محمد بابر کی بیٹی اور مغل شہزادی / From Wikipedia, the free encyclopedia
گل رخ بیگم — گلبرگ بیگم (وفات: جون 1539ء) مغل شہنشاہ ظہیر الدین محمد بابر کی بیٹی[1] اور نصیر الدین محمد ہمایوں کی بہن[2] اور جلال الدین اکبر کی پھوپھی تھیں۔ گل رخ بیگم تیموری خاندان میں اپنی خوبصورتی اور شاہی گھرانے میں کامیاب ترین خواتین میں سرفہرست رہیں۔ [3] وہ سلیمہ سلطان بیگم کی والدہ تھیں جن کا نکاح بعد میں جلال الدین اکبر سے ہوا۔
اجمالی معلومات گل رخ بیگم, معلومات شخصیت ...
گل رخ بیگم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | جون1539ء |
شہریت | مغلیہ سلطنت |
اولاد | سلیمہ سلطان |
والد | ظہیر الدین محمد بابر |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |
بند کریں