گل داؤدی
From Wikipedia, the free encyclopedia
گل داؤدی (Chrysanthemum) خزاں اور ابتدائی موسم سرما کا اہم پھول ہے۔ اس کے کئی رنگ، نمونے اور قسمیں ہیں۔اس وقت دنیا میں اس پھول کی تقریباً 5 ہزار سے زائد اقسام موجود ہیں۔ یہ پھول انتہائی خوبصورت ہوتے ہیں۔ پھول کافی دن کھلا رہتا ہے۔ گل داؤدی کی نمائش بہت لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھینچتی ہیں۔ پاکستان میں گل داؤدی کی نمائش اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، لاہور، پشاور اور کراچی میں ہوتی ہیں۔
اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف گل داؤدی, اسمیاتی درجہ ...
گل داؤدی | |
---|---|
Chrysanthemum sp. | |
اسمیاتی درجہ | جنس [1] |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
غير مصنف: | پھولدار پودے |
غير مصنف: | Eudicots |
غير مصنف: | Asterids |
طبقہ: | نجمیطب |
خاندان: | نجمان |
الأسرة: | Asteroideae |
القبيلة: | Anthemideae |
جنس: | Chrysanthemum لنی اس |
سائنسی نام | |
Chrysanthemum[1][2][3] لنی اس ، 1753 | |
نوع نمطي | |
Chrysanthemum indicum لنی اس[4][5] | |
مرادفات [6] | |
* Chrysanthemum subsect. Dendranthema (DC.) DC. ex Kitam.
| |
درستی - ترمیم |
بند کریں