سکھ مت کے چوتھے گرو جنہوں نے 1574ء سے 1581ء تک گوریائی کی۔ From Wikipedia, the free encyclopedia
گرو رام داس ([ɡʊru ɾɑm dɑs]; 1534ء–1581ء) سکھوں کے 10 میں سے چوتھے سکھ گرو تھے۔ انھیں 30 اگست 1574ء کو سکھ گرو بنایا گیا۔ وہ سات سال تک گرو رہے۔ وہ 24 ستمبر 1534ء کو چونا منڈی لاہور، خطۂ پنجاب میں پیدا ہوئے۔ گرو رام داس 1 ستمبر 1581ء کو امرتسر، پنجاب میں فوت ہوئے۔
گرو رام داس | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 ستمبر 1534ء [1][2][3] لاہور | ||||||
وفات | 1 ستمبر 1581ء (47 سال)[1][2][3] گوندول | ||||||
اولاد | گرو ارجن دیو | ||||||
مناصب | |||||||
سکھ گرو | |||||||
| |||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.