![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e0/Gujrat_Railway_Station_FSJ.jpg/640px-Gujrat_Railway_Station_FSJ.jpg&w=640&q=50)
گجرات ریلوے اسٹیشن
From Wikipedia, the free encyclopedia
گجرات ریلوے اسٹیشن پاکستان کے شہر گجرات میں واقع ہے۔ یہ کراچی–پشاور ریلوے لائن پر واقع ایک اہم اسٹیشن ہے اور گجرات شہر اور گرد و نواح میں رہنے والے اِس اسٹیشن سے مُستفید ہوتے ہیں۔ اِس اسٹیشن کے تین پلیٹ فارم ہیں، جن میں پلیٹ فارم نمبر 1 کو بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ پلیٹ فارم نمبر 1 میں کچھ چھوٹے فُوڈ اسٹالز پائے جاتے ہیں۔
اجمالی معلومات گجرات ریلوے اسٹیشنGujrat Railway Station, محل وقوع ...
گجرات ریلوے اسٹیشن Gujrat Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||||||
محل وقوع | گجرات | ||||||||||
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔32.5627°N 74.0645°E / 32.5627; 74.0645 | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | کراچی–پشاور ریلوے لائن | ||||||||||
تعمیرات | |||||||||||
پارکنگ | موجود ہے | ||||||||||
بائیسکل سہولیات | موجود ہے | ||||||||||
معذور رسائی | ![]() | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | GRT | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
![]() |
بند کریں