From Wikipedia, the free encyclopedia
گاری کاسپاروف (Garry Kasparov) مغربی تلفظ گیری کیسپاروف (روسی: Га́рри Ки́мович Каспа́ров ، روسی تلفظ: [ˈɡarʲɪ ˈkʲiməvʲɪtɕ kɐˈsparəf]; پیدائش Garik Kimovich Weinstein,[2] تلفظ:[3]) ایک روسی (سابقہ سوویت ) شطرنج گرینڈ ماسٹر، سابقہ عالمی شطرنج چیمپئن، مصنف اور سیاسی کارکن ہے۔ اسے شطرنج کا کل زمانی بہترین کھلاڑی تصور کیا جاتا ہے۔[4] 1986ء سے 2005ء میں اپنی ریٹائرمنٹ تک کاسپاروف 228 ماہ میں سے 225 ماہ دنیا کا بہترین کھلاڑی رہا۔ اس کی چوٹی کی درجہ بندی 2851 کے ساتھ 1999ء میں رہی، جسے میگنس کارلسن نے 2013ء میں عبور کیا۔ کاسپاروف مسلسل پیشہ ورانہ ٹورنامنٹ فتوحات (15) اور شطرنج آسکر (11) کا ریکارڈ بھی رکھتا ہے۔
گاری کاسپاروف Garry Kasparov | |
---|---|
کاسپاروف, 2007ء | |
نام | گاری کیمووچ کاسپاروف Garry Kimovich Kasparov |
ملک | سوویت یونین روس کرویئشا[1] |
پیدائش | باکو, آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ، سوویت یونین | 13 اپریل 1963
رتبہ | گرینڈ ماسٹر (1980ء) |
عالمی فاتح | 1985–93 (غیر متنازع) 1993–2000 (کلاسیکی) |
عالمی شطرنج فیڈریشن درجہ | 2812 (نومبر 2024) (غیر فعال) |
اعلی ترین درجہ | 2851 (جولائی 1999ء، جنوری 2000ء) |
اعلی ترین درجہ بندی | نمبر 1 (جنوری 1984ء) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.