کیپ ایئر
From Wikipedia, the free encyclopedia
کیپ ایئر (انگریزی:Cape Air ) امریکا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] کیپ ایئر کا مرکزی دفتر امریکا کے ائیر پورٹ Barnstable Municipal Boardman Polando Field پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات کیپ ایئر, تاریخ آغاز ...
کیپ ایئر | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
تاریخ آغاز | 1989 | |||
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا | |||
ہب | بارنسٹیبل میونسپل ہوائی اڈا | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں