انگلستان کی ایک قدیم یونیورسٹی۔ دریائے کیم کے کنارے واقع ہے۔ جس کی مناسبت سے اس مقام کو کیم برج یعنی دریائے کیم کے پل کے نام سے موسوم کیا گیا۔ یہ یونیورسٹی دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اس کا سب سے پہلا کالج پیٹر ہاؤس کالج کے نام سے 1284ء میں کھولا گیا۔ دوسرے کالج مع ان کے سال افتتاح مندرجہ ذیل ہیں:

3
اجمالی معلومات جامعہ کیمبرج, معلومات ...
جامعہ کیمبرج
Thumb
شعار جامعہ کیمبرج
Thumb
 

معلومات
تاسیس تقریباً 1209
نوع عوامی جامعہ تحقیقی جامعہ
بجٹ £1.714 billion (2016-17)
الكوادر العلمية 7,913
محل وقوع
إحداثيات 52°12′19″N 0°06′47″E   ویکی ڈیٹا پر  (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر کیمبرج
الرمز البريدي CB2 1TN[1]  ویکی ڈیٹا پر  (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک انگلستان، مملکت متحدہ
شماریات
طلبہ و طالبات 19,515 (2014/15) (سنة ؟؟)
عضوية ORCID (اکتوبر 2023)[2][3]
آرکائیو (2021)[4]  ویکی ڈیٹا پر  (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رنگ   Cambridge Blue[5]
ویب سائٹ cam.ac.uk
Thumb
بند کریں

ماضی کا سیاہ باب

کیمبرج اورآکسفورڈ یونیورسٹی کے دروازے 1854ء تک ان لوگوں کے لیے بند تھے جو پراٹسٹنٹ مذہب یعنی چرچ آف انگلینڈ کے 39 اصولوں پر ایمان نہ لاتے ہوں۔ 1871ء تک ان دونوں یونیورسٹیوں میں کسی ایسے شخص کو کسی قسم کا امتیاز یا وظیفہ تعلیم بھی نہیں مل سکتا تھا۔[6]

نگار خانہ

قابل ذکر سابق طلب

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.