![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/2/29/QueenslandBullsLogo.svg/langur-640px-QueenslandBullsLogo.svg.png&w=640&q=50)
کوئنزلینڈ قومی کرکٹ ٹیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
کوئنز لینڈ کرکٹ ٹیم یا کوئنز لینڈ بلز آسٹریلیا کے ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹس میں برسبین میں مقیم کوئنز لینڈ کی نمائندہ کرکٹ ٹیم ہے،
- شیفیلڈ شیلڈ : 1926-27ء کے سیزن سے فرسٹ کلاس سٹیٹس کے ساتھ چار روزہ میچز
- مارش ون ڈے کپ : 1969-70ء میں شروع ہونے کے بعد سے لسٹ-اے کی حیثیت کے ساتھ ایک روزہ (پچاس اوور فی سائیڈ) ٹورنامنٹ
- کے ایف سی ٹوئنٹی 20 بگ بیش : 2005-06 ءسے 2010-11 ءتک ایک بیس اوور فی سائیڈ ٹورنامنٹ۔
اجمالی معلومات افراد کار, کپتان ...
![]() | |||
افراد کار | |||
---|---|---|---|
کپتان | ![]() | ||
کوچ | ![]() | ||
معلومات ٹیم | |||
میرون سنہری | |||
تاسیس | 1882 | ||
گابا | |||
گنجائش | 42,000 | ||
تاریخ | |||
فرسٹ کلاس ڈیبیو | نیو ساؤتھ ویلز کرکٹ ٹیم 1892 بمقام گابا | ||
شیفیلڈ شیلڈ جیتے | 9 (1995, 1997, 2000, 2001, 2002, 2006, 2012, 2018, 2021). | ||
ایک روزہ کپ جیتے | 10 (1976, 1981, 1982, 1989, 1996, 1998, 2007, 2013, 2014) | ||
ٹوئنٹی 20 کپ جیتے | 0 | ||
باضابطہ ویب سائٹ: | Queensland Bulls | ||
| |||
بند کریں