کنگ کوٹھی
From Wikipedia, the free encyclopedia
کنگ کوٹھی جسے ماضی میں کنگ کوٹھی پیلیس، شاہ کوٹھی محل یا نظری باغ کے نام سے بھی جانا جاتا تھا، حیدرآباد، دکن، میں ایک شاہی محل ہے۔ یہ یہاں کے آخری حکمران نواب میر عثمان علی خان، آصفجاہ ہفتم کی سرکاری قیام گاہ تھی۔ اب یہ عمارت خستہ حالت میں موجود ہے۔ اس عمارت کی مناسبت سے اطراف واکناف کے محلے کا بھی نام کنگ کوٹھی پڑ گیا ہے۔
اجمالی معلومات کنگ کوٹھی, عمومی معلومات ...
کنگ کوٹھی | |
---|---|
کنگ کوٹھی محل کا باب الداخلہ | |
عمومی معلومات | |
حیثیت | مملکت آصفیہ کی ملکیت |
مقام | حیدرآباد، دکن |
مالک | مملکت آصفیہ |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | کمال خان |
بند کریں