![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/a6/Krasnoyarsk_in_Russia.svg/langur-640px-Krasnoyarsk_in_Russia.svg.png&w=640&q=50)
کراسنویارسک کرائی
From Wikipedia, the free encyclopedia
کراسنویارسک کرائی (Krasnoyarsk Krai) (روسی: Красноярский край) روس کا ایک وفاقی موضوع (کرائی) ہے۔ یہ سخا جمہوریہ کے بعد دوسرا سب سے بڑا وفاقی موضوع ہے۔ یہ روس کی سب سے بڑی کرائی اور دنیا میں تیسری سب سے بڑی ذیلی قومی حکومتی تجسیم ہے۔ اس کا رقبہ 2،339،700 مربع کلومیٹر (903،400 مربع میل) جو ملک کی کل رقبہ کا 13 فیصد ہے۔ کرائی کا انتظامی مرکز کراسنویارسک شہر ہے۔ آبادی: 2،828،187 (2010 کی مردم شماری) [7]
اجمالی معلومات ملک, وفاقی ضلع ...
کرائی | |
Красноярский край | |
ترانہ: "یہ میری کرائی ہے، ہماری مادر وطن"[1] | |
![]() | |
ملک | روس |
وفاقی ضلع | سائبیریائی[2] |
اقتصادی علاقہ | مشرقی سائبیریائی[3] |
انتظامی مرکز | کراسنویارسک |
حکومت | |
• مجلس | قانون ساز اسمبلی[4] |
• گورنر[4] | لیو کوزنیتسوف[5] |
رقبہ[6] | |
• کل | 2,339,700 کلومیٹر2 (903,400 میل مربع) |
رقبہ درجہ | دوسرا |
آبادی (2010ء کی مردم شماری)[7] | |
• کل | 2,828,187 |
• تخمینہ (2018)حوالہ | property (<span style="color:خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔%) |
• درجہ | تیرھواں |
• کثافت | 1.2/کلومیٹر2 (3.1/میل مربع) |
• شہری | 76.3% |
• دیہی | 23.7% |
منطقۂ وقت | property[8] (UTC+property) |
آیزو 3166 رمز | RU-KYA |
License plates | 24 |
سرکاری زبانیں | روسی[9] |
ویب سائٹ | http://www.krskstate.ru/ |
بند کریں