کدھ لتھی (انگریزی: Kudlathi) پاکستان کا ایک آباد مقام جو سرگودھا میں واقع ہے۔ کدھ لتھی گاؤں تحصیل ساہیوال ضلع سرگودھاکا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جو کے لگ بھگ300 گھر پر مشتمل ہے زیادہ تر لوگوں کا ذریعہ معاش کھیتی باڑی ہے ۔[1]
اجمالی معلومات ملک, منطقۂ وقت ...
بند کریں