کانجی
From Wikipedia, the free encyclopedia
کانجی (مشروب) سے مغالطہ نہ کھائیں۔
کانجی (Kanji) (漢字; جاپانی تلفظ: [kandʑi] سنیے) چینی زبان سے اپنائے جانے والے علامت (لوگو) گرافک چینی حروف ہیں جنہیں ہیرا گانا اور کاتا کانا کے ساتھ جدید جاپانی تحریری نظام میں استعمال کیا جاتا ہے۔[1]