کامران مرزا
شہنشاہ بابر کا فرزند اور مغل شہزادہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
کامران مرزا (Kamran Mirza) مغلیہ سلطنت کے بانی مغل شہنشاہ ظہیرالدین بابر کا دوسرا بیٹا تھا۔ کامران مرزا بابر کی بیوی گل رخ بیگم کے ہاں کابل میں پیدا ہوا۔ وہ مغل تخت کے وارث نصیرالدین ہمایوں کا سوتیلا بھائی تھا، جبکہ بابر کا تیسرا بیٹا عسکری مرزا اس کا سگا بھائی تھا۔
اجمالی معلومات کامران مرزا, معلومات شخصیت ...
کامران مرزا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1512ء کابل |
وفات | 5 اکتوبر 1557ء (44–45 سال) مکہ ، ایالت حبش ، سلطنت عثمانیہ |
شہریت | مغلیہ سلطنت |
والد | ظہیر الدین محمد بابر |
بہن/بھائی | گلبدن بیگم ، گل چہرہ بیگم ، فخر النسا ، التون بشیک ، عسکری مرزا ، نصیر الدین محمد ہمایوں ، مرزا ہندال |
خاندان | تیموری خاندان |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
درستی - ترمیم |
بند کریں