کاؤنٹی (ریاستہائے متحدہ)
From Wikipedia, the free encyclopedia
ریاستہائے متحدہ امریکا میں کاؤنٹی ریاست کی سیاسی اور جغرافیائی ذیلی تقسیم ہے۔[1] اصطلاح "کاؤنٹی" 50 امریکی ریاستوں مین سے 48 میں زیر استعمال ہے۔[1] دو استثنات لوویزیانا اور الاسکا ہیں، جہاں مساوی فعال ذیلی تقسیمات کو بالترتیب پارش (Parish) اور برو (Borough) کہا جاتا ہے۔