ڈینیل چی تسی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈینیل چی تسی امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔ یہ انعام 1998 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان رابرٹ بی لاولینگ اور جرمنی کے سائنس دان ہورسٹ لوڈلگ سٹورمر کے ہمراہ لیزر کی روشنی کے ذریعے ایٹم کو پھانسنے اور انھیں ٹھنڈے کرنے کے طریقے کو بہتر کرنے پر حاصل کیا تھا۔
اجمالی معلومات ڈینیل چی تسی, معلومات شخصیت ...
ڈینیل چی تسی | |
---|---|
(چینی میں: 崔琦)،(امریکی انگریزی میں: Daniel Chee Tsui) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 فروری 1939ء (85 سال)[1] |
رہائش | نیو جرسی, United States |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
نسل | Chinese American |
مذہب | لوتھریت |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، فی بیٹا کاپا سوسائٹی ، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز [2] |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | جامعہ پرنسٹن Bell Laboratories کولمبیا یونیورسٹی بوسٹن یونیورسٹی |
مادر علمی | جامعہ شکاگو (–1967) جامعہ بوسٹن |
تخصص تعلیم | طبیعیات |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | جامعہ پرنسٹن |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں