From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈبلن ڈاک اضلاع (انگریزی: Dublin postal districts) جمہوریہ آئرلینڈ کے ڈاک نظام ان پوست میں استعمال کیے جاتے ہیں۔ یہ نئے قومی پوسٹ کوڈ کے نظام میں شامل کر دیے گئے جو 2015ء میں مکمل طور پر لاگو کر دیا گیا تھا۔ [1] نئے نظام کے تحت ڈبلن علاقہ کو اصل علاقوں ڈی01 سے ڈی24 تک شامل کیا گیا ہے۔
ڈبلن ڈاک اضلاع | |
---|---|
نارتھ سائیڈ، مقامی حکومت کے علاقے | ساوتھ سائیڈ، مقامی حکومت کے علاقے |
ڈبلن 1 (D1) ڈبلن | ڈبلن 2 (D2) ڈبلن |
ڈبلن 3 (D3) ڈبلن | ڈبلن 4 (D4) ڈبلن، ڈون لاری ریتھڈاون |
ڈبلن 5 (D5) ڈبلن | ڈبلن 6 (D6) ڈبلن، ڈون لاری ریتھڈاون |
ڈبلن 7 (D7) ڈبلن | ڈبلن 6W (D6W) ڈبلن، جنوبی ڈبلن |
ڈبلن 9 (D9) ڈبلن | ڈبلن 8 (D8) ڈبلن |
ڈبلن 11 (D11) ڈبلن، فینگال | ڈبلن 10 (D10) ڈبلن |
ڈبلن 13 (D13) ڈبلن، فینگال | ڈبلن 12 (D12) ڈبلن |
ڈبلن 15 (D15) فینگال | ڈبلن 14 (D14) ڈبلن، ڈون لاری–ریتھڈاون، جنوبی ڈبلن |
ڈبلن 17 (D17) ڈبلن، فینگال | ڈبلن 16 (D16) ڈون لاری–ریتھڈاون، جنوبی ڈبلن |
ڈبلن 18 (D18) ڈون لاری–ریتھڈاون | |
ڈبلن 20 (D20) ڈبلن، جنوبی ڈبلن | |
ڈبلن 22 (D22) جنوبی ڈبلن | |
ڈبلن 24 (D24) جنوبی ڈبلن | |
"کاؤنٹی ڈبلن"; فینگال، جنوبی ڈبلن، ڈون لاری–ریتھڈاون اور چھوٹے علاقے کاؤنٹی میدھ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.