From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈاکیومنٹری (انگریزی: Documentary film) ایک غیر فکشن متحرک تصویر ہے جس کا مقصد حقیقت کو دستاویزی شکل دینا ہے، خصوصًا اس مقصد سے کہ اس کے ذریعے ہدایات، تعلیم اور تاریخی ریکارڈوں کی ترسیل ہو یا انھیں محفوظ رکھا جائے۔ [1]
ڈسکوری چیانل پر 24 تا 27 فروری 2014ء کو ایک ڈاکومنٹری ’’لیونگ وتھ کے کے آر‘‘ نشر کیا گیا جس میں یہ بتایا گیا کہ شاہ رخ خان کی ٹیم کولکاتا نائٹ رائڈرز ابتدائی 4 برسوں میں بہتر مظاہرے نہیں کرپائی لیکن 2012ء میں اس نے خطاب کی دعویدار ٹیم دھونی کی چینائی سوپر کنگس کو شکست دیتے ہوئے خطاب حاصل کیا۔ اِن تمام واقعات اور پس پردہ کوششوں اور حکمت عملیوں کو اس ڈاکومنٹری میں دکھایا گیا۔ اس ضمن میں یہ خبر منظر عام پر آئی ہے کہ شاہ رُخ خان اپنی ٹیم کے ایک طویل سفر اور اس سفر کے نشیب و فراز کو دیکھ کر جذبات سے مغلوب ہو گئے اور ان کی آنکھیں نم ہوگئیں۔[2]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.