![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/0e/National_Museum_of_China_%25289835116674%2529.jpg/640px-National_Museum_of_China_%25289835116674%2529.jpg&w=640&q=50)
چین کا قومی عجائب گھر
From Wikipedia, the free encyclopedia
چین کا قومی عجائب گھر (لاطینی: National Museum of China) (چینی: 中国国家博物馆; پینین: Zhōngguó Guójiā Bówùguǎn) بیجنگ، چین میں تیانانمین چوک کے مشرقی حصے کے کنارے پر واقع ہے۔ عجائب گھر کا مقصد چین کے فنون اور تاریخ کے بارے میں آگاہی دینا ہے۔ یہ عوامی جمہوریہ چین کی وزارت ثقافت اور سیاحت کے زیر انتظام ہے [3]
اجمالی معلومات چین کا قومی عجائب گھر, سنہ تاسیس ...
چین کا قومی عجائب گھر | |
---|---|
![]() | |
سنہ تاسیس | 2003؛ 21 برس قبل (2003) |
محلِ وقوع | بیجنگ |
نوعیت | فنی عجائب گھر، عجائب گھر |
زائرین | 1.6 ملین (2020)[1] |
ڈائریکٹر | Wang Chunfa[2] |
مالک | وزارت ثقافت اور سیاحت |
عوامی نقل و حمل رسائی | 1 Tian'anmen East |
ویب سائٹ | en.chnmuseum.cn (انگریزی میں) |
بند کریں