صوبہ چیانگ رائی
From Wikipedia, the free encyclopedia
صوبہ چیانگ رائی (Chiang Rai Province) ((تائی لو: เชียงราย); (شمالیتھائی: ᨩ᩠ᨿᨦᩁᩣ᩠ᨿ), شمالی تھائی تلفظ: [tɕiaŋ.haaj]; (برمی: ))) تھائی لینڈ کا شمالی ترین صوبہ ہے۔ اس کے شمال میں میانمار کی ریاست شان، مشرق میں لاؤس کا صوبہ بوکیو، جنوب میں پھایاو، جنوب مغرب میں لامپانگ اور مغرب میں چیانگ مائی واقع ہیں۔
اجمالی معلومات دارالحکومت, حکومت ...
صوبہ | |
เชียงราย | |
دارالحکومت | چیانگ رائی |
حکومت | |
• گورنر | Sumet Saengnimnuan |
رقبہ | |
• کل | 11,678 کلومیٹر2 (4,509 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• کل | 1,198,656 |
• کثافت | 100/کلومیٹر2 (270/میل مربع) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | |
• انسانی ترقیاتی اشاریہ (2009) | 0.752 (اعلی) (درجہ?) |
ڈاک رمز | 57xxx |
کالنگ کوڈ | 053 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | เชียงราย |
مملکت تھائی لینڈ سے الحاق | 1910 |
مملکت تھائی لینڈ سے الحاق | 1932 |
ویب سائٹ | http://www.chiangrai.go.th |
بند کریں