چڑی پنجہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
چڑی پنجہ (انگریزی: Dwarf Creeping Fig) ایک سدا بہار چھوٹے اور گہرے سبز رنگوں کے پتوں والی بیل ہے۔ یہ دیوار پر چڑھتی ہے اور ساتھ اس کے چمٹی رہتی ہے اور دیوار کو مکمل طور پر اپنے پتوں سے ڈھانپ لیتی ہے۔ دیوار پر گرفت کا انداز چڑیا کے پنچوں جیسا ہے۔ اس ليے اسے چڑی پنجہ کہتے ہیں۔
اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف چڑی پنجہ, اسمیاتی درجہ ...
چڑی پنجہ | |
---|---|
Ficus pumila foliage texture | |
اسمیاتی درجہ | نوع [1] |
جماعت بندی | |
مملکت: | نبات |
غير مصنف: | پھولدار پودے |
غير مصنف: | Eudicots |
غير مصنف: | Rosids |
طبقہ: | Rosales |
خاندان: | Moraceae |
جنس: | Ficus |
نوع: | F. pumila |
سائنسی نام | |
Ficus pumila[1][2] لنی اس ، 1753 | |
| |
درستی - ترمیم |
بند کریں
اس کا اصل وطن مشرقی ایشیا ہے۔
اس کے بیج نہیں ہوتے۔ اس کی جڑ دار ٹہنی کو توڑ کر اور پودا تیار کیا جاتا ہے۔ اسے بہت زیادہ پانی کی ضرورت نہیں ہوتی۔
یہ بیل ہر جگہ لگ جاتی ہے اور یہ ماحول کو سر سبز کر دیتی ہے۔