چودھری بھجن لال
From Wikipedia, the free encyclopedia
چودھری بھجن لال (انگریزی: Chaudhry Bhajan Lal) شمالی بھارتی کی ریاست ہریانہ کے سیاست دان اور تین بار وزیر اعلٰی تھے۔ وہ سب سے پہلے 1979 میں پھر 1982 میں اور ایک بار پھر 1991 میں وزیر اعلٰی بنے۔
اجمالی معلومات چودھری بھجن لال, مناصب ...
چودھری بھجن لال | |
---|---|
مناصب | |
رکن نویں لوک سبھا | |
رکن مدت 2 دسمبر 1989 – 13 مارچ 1991 | |
منتخب در | بھارت عام انتخابات، 1991ء |
پارلیمانی مدت | نویں لوک سبھا |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 اکتوبر 1930ء ضلع بہاولپور |
وفات | 3 جون 2011ء (81 سال)[1] حصار |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
درستی - ترمیم |
بند کریں