چوتھی اینگلو-میسور جنگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
چوتھی اینگلو میسور جنگ (Fourth Anglo-Mysore War) سلطنت خداداد میسور اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے مابین ہندوستان میں لڑی جانے والی اینگلو میسور جنگوں کے سلسے کی چوتھی جنگ تھی۔ چوتھی اینگلو میسور جنگ میں ٹیپو سلطان کی شہادت ہوئی اور سلطنت خداداد میسور ختم ہو کر ایسٹ انڈیا کمپنی کے تحت ایک نوابی ریاست بن گئی۔
اجمالی معلومات چوتھی اینگلو میسور جنگ Fourth Anglo–Mysore War, تاریخ ...
چوتھی اینگلو میسور جنگ Fourth Anglo–Mysore War | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ اینگلو میسور جنگیں | |||||||
جنگ کا نقشہ | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
میسور |
ایسٹ انڈیا کمپنی | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
ٹیپو سلطان ⚔ میر غلام حسین محمد میر میراں عمدة امراء میر صادق غلام محمد خان |
جنرل جارج ہیرس میجر جنرل ڈیوڈ بیئرڈ کرنل آرتھر ویلیسلی |
بند کریں
یہاینگلو میسور جنگوں کی یہ آخری اور فیصلہ کن لڑائی تھی ۔ ٹیپو سلطان اس فیصلہ کن لڑائی میں مر گیا۔