From Wikipedia, the free encyclopedia
چارلس ہارڈ ٹاونس ایک سویت روس کے طبیعیات دان اورنوبل انعام برائے طبیعیات جیتنے والے طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے یہ انعام 1964 میں روسی سائنسدانوں الیکزینڈر پروکورو اور نکولے باسو کے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ کوانٹم الیکٹرونکس سے جڑے ان کے کام تھے جس کی وجہ سے اوسکیلیٹر اور ایمپلی فائیر کی تخلیق ممکن ہوئی۔
چارلس ہارڈ ٹاونس | |
---|---|
(انگریزی میں: Charles H. Townes) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 جولائی 1915ء [1][2][3][4][5][6] گرینویل، جنوبی کیرولائنا |
وفات | 27 جنوری 2015ء (100 سال)[2][3][7][4][5][6] اوکلینڈ، کیلیفورنیا |
رہائش | امریکا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
مذہب | Christian |
رکن | رائل سوسائٹی ، قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی روسی اکادمی ، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [8] |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس |
|
مقالات | Concentration of the heavy isotope of carbon and measurement of its nuclear spin |
مادر علمی | کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ڈیوک یونیورسٹی |
ڈاکٹری مشیر | William Smythe |
ڈاکٹری طلبہ |
|
پیشہ | طبیعیات دان [10]، جوہری طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، موجد |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [11][12] |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | جامعہ کیلیفورنیا، برکلے ، مشی گن یونیورسٹی ، میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
کارہائے نمایاں | میزر |
اعزازات | |
ٹیمپلٹن انعام (2005) میخائیل لومونوسف گولڈ میڈل (2000) مینڈل میڈل (1999)[13] قومی تمغا برائے سائنس (1982) نیلز بوہر انٹرنیشنل گولڈ میڈل (1979) نوبل انعام برائے طبیعیات (1964)[14][15] تمغا جون اسکاٹ (1963)[16] رمفورڈ انعام (1961)[17] کامسٹاک انعام برائے طبیعیات (1958)[18] جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ (1955) فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1965)[19] نوبل انعام برائے طبیعیات (1964)[19] نوبل انعام برائے طبیعیات (1963)[19] نوبل انعام برائے طبیعیات (1962)[19] نوبل انعام برائے طبیعیات (1961)[19] نوبل انعام برائے طبیعیات (1960)[19] نوبل انعام برائے طبیعیات (1959)[19] نوبل انعام برائے طبیعیات (1958)[19] | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.