چارلس کیننگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
چارلس جان کیننگ (Charles John Canning) ایک انگریز سیاست کار اور جنگ آزادی ہند 1857ء کے دوران گورنر جنرل ہند تھا۔ جبکہ 1 نومبر 1858ء سے 21 مارچ 1862ء تک اس نے بطور پہلے وائسرائے ہند خدمات بھی انجام دیں۔
اجمالی معلومات چارلس کیننگ, (انگریزی میں: Charles John Canning, 1. Earl Canning) ...
چارلس کیننگ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Charles John Canning, 1. Earl Canning) | |||||||
گورنر جنرل ہند | |||||||
مدت منصب 28 فروری 1856 – 21 مارچ 1862 | |||||||
حکمران | ملکہ وکٹوریہ | ||||||
وزیر اعظم | The Viscount Palmerston The Earl of Derby | ||||||
| |||||||
پوسٹ ماسٹر جنرل | |||||||
مدت منصب 5 جنوری 1853 – 30 جنوری 1855 | |||||||
حکمران | ملکہ وکٹوریہ | ||||||
وزیر اعظم | The Earl of Aberdeen | ||||||
| |||||||
First Commissioner of Woods and Forests | |||||||
مدت منصب 2 مارچ 1846 – 30 جون 1846 | |||||||
حکمران | ملکہ وکٹوریہ | ||||||
وزیر اعظم | Sir Robert Peel, Bt | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 14 دسمبر 1812ء [1][2][3][4][5][6][7] برامپٹن، لندن | ||||||
وفات | 17 جون 1862ء (50 سال)[1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
مدفن | ویسٹمنسٹر ایبی | ||||||
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ | ||||||
جماعت | کنزرویٹو پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | کرائسٹ چرچ | ||||||
پیشہ | سیاست دان [8] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں