![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/b1/Peter_Diamond_%2528economist%2529.jpg/640px-Peter_Diamond_%2528economist%2529.jpg&w=640&q=50)
پیٹر ڈائمنڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
پیٹر ڈائمنڈ امریکا کے ماہر اقتصادیات ہیں اقتصا دیات میں ان کی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 2010 میں انھیں ڈیل ٹی ۔ موٹنسن اور کریسٹوفر اے ۔ پسارائیڈ کو نوبل میموریل انعام برائے معاشیات مشترکہ طور پر دیا گیا۔
اجمالی معلومات پیٹر ڈائمنڈ, (انگریزی میں: Peter A. Diamond) ...
پیٹر ڈائمنڈ | |
---|---|
(انگریزی میں: Peter A. Diamond) ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | (1940-04-29) اپریل 29, 1940 (عمر 83 برس) نیویارک شہر، ریاستہائے متحدہ امریکا |
رہائش | نیویارک شہر میساچوسٹس ![]() |
قومیت | امریکی |
نسل | یہودی |
مذہب | یہودیت |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ![]() |
زوجہ | Priscilla "Kate" Myrick |
عملی زندگی | |
مادر علمی | MIT ییل یونیورسٹی |
تخصص تعلیم | معاشیات ![]() |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی ![]() |
ڈاکٹری مشیر | رابرٹ سولو [1] ![]() |
پیشہ | ماہر معاشیات [2]، استاد جامعہ ، پروفیسر [3][4] ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5] ![]() |
شعبۂ عمل | سیاسی معیشت ، فلاحی معاشیات ![]() |
ملازمت | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی ، جامعہ کیلیفورنیا، برکلے ![]() |
مؤثر | رابرٹ سولو[6] |
متاثر | Emmanuel Saez |
اعزازات | |
نوبل میموریل انعام برائے معاشیات 2010 | |
[7] | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں