پیاچنزا
کمونے / From Wikipedia, the free encyclopedia
پیاچنزا (اطالوی: Piacenza) (قدیم انگریزی: Placentia) (فرانسیسی: Plaisance) شمالی اٹلی کے علاقہ ایمیلیا رومانیا کا ایک شہر ہے جو پیاچنزا صوبہ کا صدر مقام بھی ہے۔ شہر دریائے پوہ کے دائین کنارے پر واقع ہے۔
پیاچنزا | |
عمومی معلومات | |
ملک | اٹلی |
علاقہ | ایمیلیا رومانیا |
صوبہ | صوبہ پیاچنزا |
رقبہ | 118 مربع کلومیٹر |
سطح سمندر سے بلندی | 61+ میٹر |
آبادی | 99,150 |
پوسٹل کوڈ | 29100 |
کالنگ کوڈ | 0523 (39+) |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+1) |
حکومت | |
ناظم (سنداکو) | روبرتو ریجی |
زیر انتظام کمونے | 48 |
اطالوی نقشہ میں شہر کا مقام | |
علامت | |
فائل:Piacenza stemma.png | |