پورٹ سعید
From Wikipedia, the free encyclopedia
پورٹ سعید (عربی: بور سعید) شمال مشرقی مصر کی اہم بندرگاہ ہے جو نہر سوئز کے قریب واقع ہے۔ شہر کی آبادی تقریبا 5 لاکھ ہے۔
اجمالی معلومات پورٹ سعید, (عربی میں: بورسعيد) ...
پورٹ سعید | |
---|---|
(عربی میں: بورسعيد) | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 1859 |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | مصر [1][2] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | محافظہ پورٹ سعید |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔31°15′45″N 32°18′22″E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | 00 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 358619 |
درستی - ترمیم |
بند کریں
ماہی گیری اور کیمیکل، غذائی اشیاء اور سگریٹ پورٹ سعید کی اہم ترین صنعتیں ہیں جبکہ مصر کی اہم پیداوار کپاس اور چاول کی بیرون ملک برآمد کا مرکز بھی یہی شہر ہے۔ اس کے علاوہ پورٹ سعید نہر سوئز عبور کرنے والے بحری جہازوں میں ایندھن بھرنے کے لیے بھی مرکزی حیثيت رکھتا ہے۔