پشتونخوا ملی عوامی پارٹی
From Wikipedia, the free encyclopedia
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی پاکستان کی ایک قوم پررست پشتون سیاسی جماعت ہے۔ محمود خان اچکزئی اس کے سربراہ ہیں۔ اس پارٹی کا بنیاد برصغیر پاک و ہند کی آزادی کے عظیم رہنما عبدالصمد خان اچکزئی نے رکھا تھا۔
اجمالی معلومات رہنما, نظریات ...
رہنما | محمود خان اچکزئی |
---|---|
نظریات | پشتون قوم پرستی جمہوری سوشلزم |
سیاسی حیثیت | بایاں بازو |
ایوان بالا | 2 / 104 |
قومی اسمبلی | 0 / 342 |
بلوچستان اسمبلی | 1 / 65 |
انتخابی نشان | |
درخت ![]() |
بند کریں