![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/00/Jawaharlal_Nehru_with_Abdul_Samad_Khan_and_Sheikh_Abdullah_in_1946.jpg/640px-Jawaharlal_Nehru_with_Abdul_Samad_Khan_and_Sheikh_Abdullah_in_1946.jpg&w=640&q=50)
عبدالصمد خان اچکزئی
From Wikipedia, the free encyclopedia
عبد الصمد خان اچکزئی (پیدائش :7 جولائی 1907ء گلستان، بلوچستان) ایک معروف قبائلی شخصیت، سیاسی راہنما ،ادیب اور انسانی حقوق کے کارکن تھے۔ عبد الصمد خان موجودہ چیئرمین پختونخوا ملی پارٹی محمود خان اچکزئی کے والد تھے۔ ان کا تعلق پاکستانی صوبہ بلوچستان کے ایک پسماندہ علاقے گلستان سے تھا۔ عبد الصمد خان نے ابتدائی تعلیم گلستان میں حاصل کی اور اسکول کی تعلیم کے ساتھ ساتھ پشتو، عربی، فارسی زبانوں کی تعلیم حاصل کی اور فقہ، احادیث اور تفصیل کا مطالعہ کیا۔
اجمالی معلومات عبد الصمد خان اچکزئیعبد الصمد خان اڅکزی, معلومات شخصیت ...
عبد الصمد خان اچکزئی عبد الصمد خان اڅکزی | |
---|---|
1946ء میں نہرو اور شیخ عبد اللہ کے ساتھ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 جولائی 1907ء ![]() عنایت اللہ کاریز کلے، گلستان، برطانوی راج |
وفات | 2 دسمبر 1973ء (66 سال) ![]() کوئٹہ |
شہریت | پاکستانی |
قومیت | پاکستانی |
دیگر نام | خان شہید |
آبائی علاقہ | کوئٹہ |
مذہب | اسلام |
جماعت | پختونخوا ملی عوامی پارٹی |
زوجہ | (دو رفقائے حیات) |
اولاد | محمد خان اچکزئیمحمود خان اچکزئی،حامد خان اچکزئی،احمد خان اچکزئی،بی بی خُور |
والدین | نور محمد خان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | پشتو ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | پشتو ![]() |
وجہ شہرت | سیاست فعالیت پسندی |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں