From Wikipedia, the free encyclopedia
پریمورسکی کرائی (Primorsky Krai) (روسی: Приморский край) غیر رسمی طور پر پریموری (روسی: Примо́рье) بھی کہا جاتا ہے روس کا ایک وفاقی موضوع (کرائی) ہے۔ پریمورسکی کا روسی میں مطلب "سمندری" ہے اسی لیے اسے سمندری صوبہ (Maritime Province) یا سمندری علاقہ (Maritime Territory) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا انتظامی مرکز ولادیوستوک شہر ہے۔ علاقے کی آبادی 1،956،497 (2010 کی مردم شماری) ہے۔[8] آج پریمورسکی کرائی روسی مشرق بعید میں سب سے بڑی معیشت ہے۔
کرائی | |
Приморский край | |
ترانہ: none | |
ملک | روس |
وفاقی ضلع | بعید مشرقی[1] |
اقتصادی علاقہ | بعید مشرقی[2] |
انتظامی مرکز | ولادیوستوک[3] |
حکومت | |
• مجلس | قانون ساز اسمبلی[4] |
• گورنر[5] | ولادیمیر میخلوشیوسکی[6] |
رقبہ[7] | |
• کل | 165,900 کلومیٹر2 (64,100 میل مربع) |
رقبہ درجہ | تیئیسواں |
آبادی (2010ء کی مردم شماری)[8] | |
• کل | 1,956,497 |
• تخمینہ (2018)حوالہ | property (<span style="color:خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔%) |
• درجہ | پچیسواں |
• کثافت | 12/کلومیٹر2 (31/میل مربع) |
• شہری | 76.1% |
• دیہی | 23.9% |
منطقۂ وقت | property[9] (UTC+property) |
آیزو 3166 رمز | RU-PRI |
License plates | 25 |
سرکاری زبانیں | روسی[10] |
ویب سائٹ | http://www.primorsky.ru/ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.