پریش راول
From Wikipedia, the free encyclopedia
پریش راول (گجراتی: પરેશ રાવલ پیدائش مئی 1950ء ) ہندی فلموں کے ایک اداکار ہیں۔ 2014ء میں انھیں پدم شری سے نوازا گیا، 1994ء میں فلم سر کے لیے انھیں نیشنل فلم ایوارڈ بہترین معاون اداکار اور بہترین ویلن کا فلم فئیر ایوارڈ سے نوازا۔ اس کے علاوہ انھیں فلم ہیرا پھیری اور آوارہ پاگل دیوانہ کے لیے بہترین مزاحیہ اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔ ان کے کیرئیر کی اہم فلم اس کیتن مہتا کی فلم سردار تھی جس میں وہ آزادی کے مجاہد ولبھ بھائی پٹیل کی مرکزی کردار میں نظر آئے تھے۔
اجمالی معلومات پریش راول, معلومات شخصیت ...
پریش راول | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 مئی 1950ء (74 سال)[1] ممبئی |
شہریت | بھارت [2] |
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی [2] |
زوجہ | سواروپ سمپت |
مناصب | |
رکن سولہویں لوک سبھا [3][2] | |
رکن سنہ 18 مئی 2014 | |
پارلیمانی مدت | 16ویں لوک سبھا |
عملی زندگی | |
پیشہ | ٹی وی پروڈیوسر ، سیاست دان [2]، منچ اداکار |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں