![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/db/Parkash_Singh_Badal_2014.jpg/640px-Parkash_Singh_Badal_2014.jpg&w=640&q=50)
پرکاش سنگھ بادل
From Wikipedia, the free encyclopedia
پرکاش سنگھ بادل ( پنجابی: ਪ੍ਰਕਾਸ਼ ਸਿੰਘ ਬਾਦਲ )،(8 دسمبر 1927ء - 25 اپریل 2023ء) ایک ہندوستانی سیاست دان تھے جو 1970ء سے 1971ء تک اور 1977 ءسے 1980ء تک اور 1997ء سے 2002ء تک اور 2007 ء سے 2017ء تک بھارتی ریاست پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہے۔ وہ شرومنی اکالی دل (SAD) کے سرپرست بھی تھے، جو سکھوں پر مبنی علاقائی سیاسی جماعت ہے۔ وہ 1995 ء سے 2008ء تک پارٹی کے صدر رہے، اس کے بعد ان کی جگہ ان کے بیٹے سکھبیر سنگھ بادل نے لے لی۔ [4][5] شرومنی اکالی دل کے سرپرست کے طور پر انھوں نے شرومنی گرودوارہ پربندھک کمیٹی [6] اور دہلی سکھ گوردوارہ مینجمنٹ کمیٹی پر مضبوط اثر و رسوخ قائم کیا۔ حکومت ہند نے انھیں 2015ء میں ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہری اعزاز پدم وبھوشن سے نوازا۔[7]
اجمالی معلومات پرکاش سنگھ بادل, بھارتی پنجاب کے آٹھویں وزیراعلی ...
پرکاش سنگھ بادل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
بھارتی پنجاب کے آٹھویں وزیراعلی | |||||||
مدت منصب 1 مارچ 2007 – 16 مارچ 2017 | |||||||
نائب | سکھبیر سنگھ بادل (میں 2009) | ||||||
| |||||||
مدت منصب 12 فروری 1997 – 26 فروری 2002 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 20 جون 1977 – 17 فروری 1980 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 27 مارچ 1970 – 14 جون 1971 | |||||||
| |||||||
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی | |||||||
مدت منصب 2 اکتوبر 1972 – 30 اپریل 1977 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 7 جون 1980 – 7 اکتوبر 1983 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 26 فروری 2002 – 1 مارچ 2007 | |||||||
| |||||||
منسٹری آف اگریکلچر | |||||||
مدت منصب 28 مارچ 1977 – 19 جون 1977 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 8 دسمبر 1927ء [1] ![]() | ||||||
وفات | 25 اپریل 2023ء (96 سال)[2] ![]() فوٹرس اسپتال [3] ![]() | ||||||
رہائش | بادل، پنجاب، بھارت | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() | ||||||
جماعت | اکالی دل ![]() | ||||||
اولاد | 2, سکھبیر سنگھ بادل | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
رشتے دار | گرداس سنگھ بادل، بھائی منپریت سنگھ بادل، بھتیجا | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | فورمن کرسچین کالج ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان ![]() | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں