پرویز خٹک
پاکستان میں سیاستدان / From Wikipedia, the free encyclopedia
پرویز خٹک قومی اسمبلی پاکستان کے سابق رکن اور سابق وزیر دفاع ہیں وہ صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔ انکا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ وہ یکم جنوری 1950ء کو پیدا ہوئے۔ خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے سے پہلے وہ عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما تھے۔
اجمالی معلومات پرویز خٹک, وزیر دفاع ...
پرویز خٹک | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر دفاع | |||||||
آغاز منصب 20 اگست 2018ء | |||||||
وزیر اعظم | عمران خان | ||||||
| |||||||
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا (بائیسویں) | |||||||
مدت منصب 31 مئی 2013ء – 6 جون 2018ء | |||||||
صدر | ممنون حسین | ||||||
گورنر | |||||||
| |||||||
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
آغاز منصب 13 اگست 2018ء | |||||||
رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا | |||||||
مدت منصب 31 مئی 2013ء – 28 مئی 2018ء | |||||||
گورنر | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 جنوری 1950ء (74 سال) پاکستان | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
جماعت | پاکستان تحریک انصاف پاکستان پیپلز پارٹی | ||||||
اولاد | 5 | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
بہن/بھائی | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ایچی سن کالج جامعۂ پشاور | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | پشتو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں