![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/81/St._Andrews_Church.jpg/640px-St._Andrews_Church.jpg&w=640&q=50)
پاکستان میں مسیحیت
پاکستان کا تیسرا بڑا مذہب / From Wikipedia, the free encyclopedia
پاکستان میں مسیحی تمام اقلیتوں سے زیادہ تعداد میں ہیں۔ تقریباً 25 لاکھ مسیحی پاکستان میں آباد ہیں جو کل آبادی کا 1.27 فیصد بنتا ہے۔ مسیحیوں کی تقریباً آدھی آبادی رومن کیتھولک اور آدھی پروٹسٹنٹ فرقے سے تعلق رکھتی ہے۔ پاکستان کے 90 فیصد سے زائد مسیحی صوبہ پنجاب میں رہائش پزیر ہیں۔ اور صوبے کی سب سے بڑی مذہبی اقلیت ہیں اور ان میں سے 60 فیصد دیہات میں رہتے ہیں ان کی اکثریت مسلمانوں کے مقابلے میں زیادہ طویل عرصے سے ان علاقوں میں مقیم ہے۔[2]