پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزکرکٹ ٹیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کرکٹ ٹیم پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے جو پاکستان کی قومی خطوط ہوائی مرافقہ (Airline) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی ملکیت ہے۔ یہ ٹیم کسی بھی دوسری ٹیم سے زیادہ مرتبہ قائد اعظم ٹرافی جیت چکی ہے۔
اجمالی معلومات افراد کار, کپتان ...
افراد کار | |
---|---|
کپتان | سرفراز احمد |
کوچ | |
مالک | پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز |
معلومات ٹیم | |
باضابطہ ویب سائٹ: | www.piac.com.pk |
بند کریں
اس ٹیم نے 1960-61 سے حنیف محمد کے زیر کپتانی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنی شروع کی۔[1] 2013 کے اواخر تک اس ٹیم نے 387 فرسٹ کلاس میچ کھیلے جن میں سے 149 میچ جیتے، 64 میچ ہارے جبکہ 174 بے نتیجہ رہے۔[2]